اچھی اچھی اور نیکی کی باتیں
اپنی رووح کے باغ میں سبر کی کـیتی کاشت کـریں۔ بی شک اس کا بیج کڑوا ہوے گا لیکن پھـل میٹا ہوگا۔
یاد رکھیں سبر کرنے اور سبر آجانے میں بت فرق ہوتا ہے۔
کچھ رشنے ریت پر لکھی کہھانی کی طرح ہوتے یں اور ریت کو بکرتے دیر نہں لگتی۔
آپ لوگونں کا سہارا بنے اور خود لوگوں کے سارے پہ نا رہں نا آپ کبی بے سہارا ہونگے نہ ہی لوگ۔
کبھی کبی انساں اتنا تنھا ہو جاتا ہے کہ اس کے پاس دکھ بانٹھنے کیلٸے اپنی زات تک نہں ہوتی ۔
شَک قدمی و قریی تعلقات کو شَق کر دتا ہے، تلقات کو شق ہونے سے بچانے کیلٸے شک سے گریز کیجے چاہے طبیّت پہ شاق کیوں نا گزرے۔
انسان جدھر بھی چلا جائے، گر اندر سے کھوش نہیں اور اگر اس کا دل مھبت سے خالی ہے تو باحر کا منزر تبدیل کرنے سے کچ نہں ہوتا، قدمو کے نچے زمیں جیسی بھی ہو اس کا آسمان ووہی رہا ہے۔
ہر انسان کی سوچ اور مظاج کا مایار ایک دوصرے سے مخطلف ہوتا ہے، کشھ لوگ رشتوں کو پورے خلوس دل سے نباتے ہں اور کچھ لوگ سرف اپنے فائیدے کے تحط اور منافقتت کیسات رشتوں کی ڈور کو بھاندے ہوئے ہے۔
جس لمحے نے زندگی میں آنا ہو وہ آ کر ہی رہتا ہے یہاں کوئی نہيں جو ایسے لمحوں کو روک سکے۔
No comments:
Post a Comment