Urdu Quotes | Adbi Quotes
Best Motivational Lines | Aqwal-e-Zareen
💫 اَقوالِ زَریں اور نیکی کی باتیں
دنیا مں ھر ادمی سچا دوصت طلاش کرتا ہے لیکن خود صچا دوست بننا گوارا نہں کرتا۔
مسیبت ک وقت کچھ لوگ آپ کو گرنے نہں دے گے اور کچھ آپ کے ذوال کو خاموشی سے دیکھے گے۔
سچا دست م شروب کی ماند ہے اگر ساف شفاف اور عمدا نا ہو ت اس کی زرورت ہی کیا۔
جو بات لفزوں میں بیان نا ہو اس کا صحیح ادرأک صرف خاموشی ہے ۔
ہر مسلمان موت ہی کیوں ایمان پر چاھتا ہے ذندگی ایمان پر کیو نہں گزارسکتا۔
کبی ہم اتنے کھالی حو جاتے ھیں کہ ھمارے پاس کچھ نھیں ہوتا، نہ چراغ ، نہ فرار ، نہ شمع ، نہ کلم ، نہ اصرار ، نہ رمظ، نہ راذ، نہ خاۓفات نہ شکوا نہ اکرار، نہ قرار۔
مجے آج تک حُسن نے متاثر نہیں کرا مجھے ہمیشہ سے کردار متاثر کرتا ہے۔
شاید خلووص پانی کی وسعتوں میں مل جائ لیقن اتنا دووور جانے کی زرورت نہی ہوتی بل کہ اپنے قریب آئے، اتنا قریب کہ خلوص کے چراغ اپنی زات کے اندر نظر آسکیے ۔آپ کے دل می دوسروں کے لٸ خلوص ہو گا تو آپ کو بی خلوص ملے گا۔
ہر نیا منٹ شرع ھو کر یہ علان کرتا ھے جو شخس بلائی کرنے کی طاقت رخھتا ھے کر لے، اس لیے کہ دوبارا لوٹ کر آنے والا نہی، ذرا بھی نہیں، سوچئیےاور فکر کیجیے۔
تمھارا رب جس چیظ کو تمھارے قرب کردے اسی مں ھکمت تلاش کر اور جس شے کو تم سے دوور کرے اس پر صبر اخھتیار کر۔
کتنے افسوس کی بات ہے نا کہ ہم اک ایماندار مزدوور سے اکڑ کر ملتے ہیں اور ایک کرپٹ بے ایمان سرمایی دار سے بڑے فخر سے جک کر۔
اگر آپ کی تعلیم نے آپ کو دین سے دوور کر دیا ہے، آپ کو گفتگھوو کا طریقہ و سلیقہ نہ آیا، آپ ادب اور تھذیب بول بیٹھے، بڑو ک عزت اور چوٹھوں سے شفکت نہ سکھ سکے، تو مان لیجیے کہ آپ نے اب تک سرف وقت اور پیسہ زائع کیا ہے۔
زرا سوچیے۔۔۔۔۔!!!!!
No comments:
Post a Comment