November 17, 2019

ACHI BAAT | Aqwaal-e-Zarin

Aqwaal-e-Zarin

Achi Baat

اچھی باتیں


*یاد کا کینسر سب سے خطرناک ہوتا ہے یہ انسان کے دل و دماغ سے ہوتا ہوا روح تک جاتا ہے اور پھر روح کھینچ لیتا ہے۔
*‏جانور جب بھوکا ہو یا خطرے میں ہو تو انتہائی خطرناک ہوتا ہے  جبکہ انسان کا جب پیٹ بھراہوا نہ ہو تو  وہ انتہائی خطرناک ہوتا ہے ، چا ہے وہ کمزور ہو یا طاقت ور۔
*سب کچھ قابل مرمت ھے - سوائے اعتبار کے۔
*محبت میں سب طرح کی طاقتیں ہوتی ہیــــں  ،  بس ایک بولنے کی قوت نہیں ہوتی ۔
*‏انسان بھی عجیب ہے اس میں ایک طرف بہترین دوائی بننے کی خصوصیت بھی ہے ، اور دوسری طرف یہ کسی کے لئے بدترین مرض بھی بن سکتا ہے۔
*انســــان کــــو بس خود کــــی نظــــر میں پارســــا ہونا چاہیــــۓ. دوسروں کــــی نظر میں تو اللہ کــــے ولی بھی کافــــر ٹھہرــــے ہوتــــے ہیں ۔
*سچے لوگوں کو غصہ جلدی آ جاتا ہے منافق لوگ منہ پر مسکراتے اور دل میں غصہ رکھتے ہیں۔
ہر وہ  چیز جو  ہماری ضرورت سے زیادہ ہے  وہ زہر ہے جیسے کہ قوت اقتدار، دولت ،بھوک ،محبت اور نفرت ۔
*رشتوں کے بازار میں آج کل وہ لوگ ہمیشہ ہی اکیلے پائے جاتے ہے جو دل اور زبان کے سچے ہوتے ہیں۔

No comments:

Post a Comment