November 17, 2019

Achi Baat | ADBI ILAM | Epi 06

Adbi ILAM

Achi Baat | Episode 06

اچھی  بات - ادبی علم

برا وقت انسان کو اتنا نہیں توڑتا جتنا برے وقت میں اپنوں سے لگائی  گئی امیدیں  انسان کو توڑ دیتی ہیں۔
 توبہ کا خیال خوش بختی  ہے کیونکہ جو اپنے گناہ کو گناہ نہ سمجھے وہ بد قسمت ہے ۔
جو انسان جتنا خاموش رہتا ہے وہ اپنی عزت کو اتنا ہی محفوظ رکھتا ہے۔
انسان اپنی  پریشانی کی گنتی کا ماہر ہے لیکن نعمتوں کا حساب رکھنا بھول جاتا ہے۔
اخلاق وہ  چیز ہے  جس  کی کوئی قیمت نہیں دینا پڑتی  مگر اس سے ہر چیز کو خریدا جا سکتا ہے۔
‏اگر آپ اپنی نظر میں اپنی قدر کھونا نہیں چاہتے تو کسی سے کوئی واسطہ نہ رکھیں اپنی کمزوریاں اور مجبوریاں، احساس یا خواہشات یا دکھ اپنے تک محدود رکھنے میں عافیت ہے۔

No comments:

Post a Comment