November 13, 2019

Maut Kya Hai | Deen Ki Baat | Adbi Ilam | Urdu Adab

موت کیا ہے؟

سب سے پلے مری موت پر مجھ سے جو چھین لیا جائے گ وہ میرا نم ہوگ !!!
اس لیے جب مں مرجاو گا تو  لوگ کہں گ کہ" لاش کہا" ہے؟  
اور مجے میرے نام سے نہں پکارے گے ۔۔!
اور جب نماز جنازہ پڑھنا ہو ت کہں گے  "جنازہ لے آ "!!!
مرا نام نہیں لےنگے ۔۔!
اور جب میرے دفناے کا وقت آجاے گا تو کہیں گے  "میت کو قریب کرو" !!! 
میر نام بھی یاد نہں کری گے ۔۔۔!
اس وقت نا مرا نسب، میری ذات اور نہطی قبیلہ میرے کم آے گا اور نہ ی میرا منصب اور شہہرت۔۔۔!!!
کنی فانی اور دھوکے کی ہے یہ دنیا جسکی طرف ہم لپپکتے ہیں۔۔!
پس اے زندہ انسان ، خوب جانلے ک تجھ پر غم و افسوس تن طرح کا ہوت ہے  :
1۔ جو لوگ تجھے سرسری طو پر جانتے ہیں وہ مسکیین  کہ کر غم کا اظہار کرے گے ۔
2۔ ترے دوست چند گنٹے یا چند روز ترا غم کرے گے اور پھر اپنی اپنی باتوں اور ہنسی مذق میں مشغول ہو جائیں گے ۔
3۔ زیادہ سے زیادہ گہہرا غم گر میں ہوگ وہ تیرے اہل وعیال ہوگا جو کہ ہفتا دو ہفتے یا دو مینے یا زیادہ سے زیادہ ایک سال تک ک ہوگا ۔
اور اس کے بعد وہ تجے یادوں کے پنوں میں رکھھ دیں گے۔! 
لوگو کے درمان ترا قصہ ختم ہو جا گا اور تیرا حقیقی قصہ شروع ہو جاے گا۔ وہ ہے آخرت کا ۔
تج سے تیرا چھن لیا گیا ۔!
1۔ جمال ۔۔
2۔ مال۔۔
3۔ صہحت۔۔
4۔ اولاد ۔۔
5۔ جدا ہوگئےتجھ سے مکان و مھلات۔۔
6۔ بیوی ۔۔
7۔  غرز ساری دنیا ۔۔
اور کچھ باقی نا رہا ترے ساتھ سواے تیرے اعمال اور حقیقی زندگی کا اب آغاظ ہوگا۔
اب سوال یہاں یہ کہ : 
تو نے اپنی قبر و آخرت کے لیے اب تک کا تیاری کی ہے ؟
یہی حقیقت ہ جس کی طرف توجہ چاہیے  ۔
اس کے لیے تجے چاہیے کہ تو اھتمام کرے : 
1۔ فرائض کا۔۔
2۔ نوافل کا۔۔
3۔ پوشیدا صدقا اور صدقا جاریہ کا۔۔
4۔ نیک کامو کا ۔۔
5۔ رات کی نماز کا ۔۔
شاٸد کہ تو نجات پاسلکے۔
اگر آپ نے اس مقالے سے لوگوں کو یادانی میں مدد کی  تو اپ ابھی زندہ ہیں۔اس آخری امتحان  گاہ میں امتحان کا وقت ختم ہونے سے تجھے شرمندگی نہ ہوگی اور جب امتحان کا پرچہ بغیر تیری اجازت کے تیرے ہاتھوں سے چھین لیا جائے گا
 تو تب آپ   اس یاددہانی کا اثر قیامت کے دن اپنے اعمال کے تراز میں دیکےگے۔
(اور یاددہانی کرتے رہے بیشک یادہانی مومنوں کو نفع دیگی)
میت صدقہ کو کیوں ترجی دیتی ہے۔۔؟ اگر وہ دنیا میں واپس لوٹا دی جاے۔۔
جسا کہ قرآن میں ہے۔:
 ترجمہ : اے رب اگر مجے تھوڑی دیر کے ئے واپس لوٹا دے تو مں صدقہ کروں اور نیکوں میں شامل ہو جاؤں۔(سورة المنافقون )
 یہ نہیں کہے گا کہ۔۔!!!
1.عمرہ کروں گا ۔۔
2.نماز پڑھوں گا۔۔
3.روزہ رکھوں گا ۔۔
4.زکوٰۃ دوں۔۔۔
علماء کا کہنا ہے کہ :
میت  صدقہ کی تمنا اس لئے کرے گی وہ مرنے والا مرنے ک بعد اس کا عظم ثواب اپنی آنکھو سے دیکھے گا۔ 
اس لئے صدقہ کثرت سے کرو ۔
بشک مومن قیامت کے دن اپنے صدقہہ کے سایے میں ہوگا  اور آپ اس وقت یہ صدقہ کرسکتے ہیں کہ  اس میسج کو نصیحت اور صدقہ کی نیت سے پھیلائ ۔
دعا میں یاد رکھیں شکریہ.

Maut kya Hai?. Must Read

Maut Kya Hai? Must Read and Share


No comments:

Post a Comment