Urdu Quotes | Islamic Quotes
Azeem Logo Ki Baaty
اســــلامک پھــــــول
اپنی روح ک باغ مں سبر کی کھـتی کاشت کـرے۔۔ بشک اس کا بیجھ کـڑاوا لکے گا لکن پهـل مٹھا ہے۔
یاد رکھیے سبر کرن اور سبر آجانے مں بت فـرک ہوت ہے۔
دسروں کی خوشی اپنے غمو کو تازا کرتی ہہ اور دوسرو کا غم اپنے غمو کو ہلکا کرتا ہے۔
زندگی بت تھوڑی ہ کسی سے نفرت کر کہ کسی کا بُرا سوچ کر یا دھوکا دے کر آپ اپنی انا کی تسکین تو کر لیں گے لیکن یقین مانیں اس سے آپ کے اندر کا انسان کبی خوش نہیں رہ پاے گا۔
ذندﮔﯽ ﺍﺱ ﺍﺫﺍﻥ ﺳﮯ ﺷﺮﻭﻉ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ﺟﺴﮑﯽ ﻧﻤﺎﺯ ﻧﮩی ﮨﻮﺗﯽ ﺍﻭﺭ ﺧﺘﻢ ﺍﺱ ﻧﻤﺎﺯ ﭘ ﮨﻮﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ ﺟﺴ ﮑﯽ ﺍﺫﺍﻥ ﻧﮩﮟ ﮨﻮﺗﯽ۔
ایسا بت کم ہوتا ہ کہ جلد بازی کرن والا انسان نقصان نا اٹھاے اور ایسا ہو نہں سکتا ہے کہ صبر کرنے والا نکام ہوجائے۔
💫 اَقوالِ زَریں
اعلی زرف انسان کی پچان یہ ہے کہ وہ دشمن کے ساتھ بھی اچھا برتاو کرے ﮐﻮﺋﯽ ﺑﯽ ﺷﺨس ﺍﻟﻔﺎز ﮐﺎ ﭼﻨﺎو ﺍﭘﻨﮯ زﺮﻑ ﮐﮯ متابک ﮐﺮﺗﺎ ﮯ ﺟﺴﺎ زﺮﻑ ﻭﯾﺴﮯ ﺍﻟﻔﺎﻅ ﺍﻭﺭ ذﺮف ﺩﻭ ﭼﺰﻭﮞ ﮐﺎ پتہ ﺩﯾﺘﺎ ہہ ﺗﺮﺑﯿﺖ ﮐﺎ ﺍﻭﺭ نصب کا۔
نیکی تو خوشبو کی ماند ہے جو نیت ک پھول سے پھٹتی ہہ جتنٸ نیت صاف ہو کی اتنا پھول خوشودار ہو گ۔
No comments:
Post a Comment