Jasoosi Novel | Army Base Novel
Pyar Muhabbat Aur Jasoosi
Reading Novel Online.
رائٹر: محمد فرحان یعقوب
ناول: پیار، محبت اور جاسوسی
ٹریلر
مجھے نہیں معلوم میرا بچپن کس قدر خستہ حالت میں گزرا۔ جب ہوش سمبھالا تو خود کو لاہور کے یتیم خانے کے برامدے میں اپنے یتیم بہن بھاٸیوں کے ساتھ شٹاپو کھیلتے پایا۔ پانچ سال کی عمر کا یہ واقع میری زندگی کا سب سے انمول لمحہ ہے۔
مجھے نہیں پتہ میری زندگی کے یہ پانچ سال کس حالت میں گزرے لیکن جو نٸے آنے والے میرے بہن بھاٸی تھے ان کے بدن پر صرف ایک کپڑا ہوتا تھا جو بمشکل ان کا ننہا سا جسم ڈھانپ پاتا تھا۔
ان کو دیکھ کر مجھے احساس ہوتا تھا کہ میں شاید اسی حالت میں لایا گیا تھا۔
یتیم خانے کی انتظامیہ میں جناب فیصل محمود صاحب کا روزانہ کا معمول تھا کہ وہ پیدل میلوں تک گلی محلوں سے گزرتے اور جہاں بھی کوٸی نومولود بچی یا بچہ نظر آتا وہ میرا بہن یا بھاٸی کہلاتا۔
پیار محبت اور جاسوسی
ایک یتیم نوجوان کی کہانی جس نے پوری دنیا میں ایک فوجی جاسوس کی حیثت سے پوری دنیا میں جاسوسی کی اور پوری دنیا کا سفر کیا۔
ایک یتیم فوجی کی کہانی۔
اگر آپ چاہتے ہیں میں مزید لکھوں تو آپ کی حوصلہ افزاٸی اور پیار کی ضرورت ہے۔
Pyar Muhabbat Aur Jasoosi Urdu Novel by Muhammad Farhan Yaqoob
No comments:
Post a Comment